زینتیں

*دنیا کی زینتیں:*
1- ماں اور باپ
2- نیک اولاد
3- نیک بیوی اور خاوند
4- ہمدرد دوست

*آخرت کی زینتیں:*
1- علم
2- تقوی
3- صدقہ
4- حقوق العباد

*جسم کی زینتیں:*
1- کم کھانا
2- کم سونا
3- کم بولنا
4- کم ہنسنا

*دل کی زینتیں:*
1- صبر
2- ذکر
3- شکر
4- غور فکر

*ایمان کی زینتیں:*
1- حیاء
2- پاکیزگی
3- سچائی
4- عدل

اللہ سبحانہ و تعالی آپ سب کو ان تمام زینتوں سے آراستہ فرمائے آمین

*کچھ باتیں جن سے اللہ سخت ناراض ہوتا ہے-*

1: اولاد کو گالی دینا خصوصا بیٹی کو
2- دل میں بغض رکھنا
3- مہمان کو دیکھ کر منہ  بنانا
4- آذان کے وقت کام میں مصروف رہنا
5- ماں باپ کی عقل کو کوسنا
6- نماز کے بعد دعا نہ مانگنا
7- کھڑے ہو کر پانی پینا

*9 باتیں جو روزمرہ زندگی میں بہت فائدہ مند ہیں*

🍒 اگر خوشی چاهتے هو
تو وقت پر نماز ادا کرو

🍒 اگر چہرے کو پر رونق بنانا چاهتے هو تو تہجد پڑهو

🍒 اگر سکون چاهتے هو تو قرآن کی تلاوت کرو

🍒 اگر صحت چاهتے هو تو روزہ رکهو

🍒 اگر مصيبتوں کا حل چاهتے هو تو استغفار کرو

🍒 اگر برکت چاهتے ہو تو درود پڑهو

🍒 اگر مشکلات ختم کرنا چاهتے هو تو "لاحول ولا قوة إلا باللہ" پڑھو

🍒 اگر غموں سے نجات چاهتے هو تو دعا مانگو

🍒 اگر بغیر تهکاوٹ کے نیکیاں کمانا چاهتے هو تو اسے آگے بهیجو اور سمجهو یہ تمهارے لیے اور تمهار ے والدین کے لیے صدقہ جاریہ هے

╭┄┅─══════════─┅┄╮
                سبکو ارسال کریں
╰┄┅─══════════─┅┄╯

No comments:

Post a Comment

Vivo V15 and V15 Pro are now Available to Pre-Order

Chinese smartphone maker Vivo is the pioneer of the pop-up front camera setup. Retractable front camera seems like an ideal solution towards...